مملکت داری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حکومت کرنا یا چلانا، ملک کے نظم و نسق کو بہتر بنانا؛ بادشاہی کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - حکومت کرنا یا چلانا، ملک کے نظم و نسق کو بہتر بنانا؛ بادشاہی کرنا۔